
سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر کو 4 سال قید کی سزا

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد سمیت سات الزامات تسلیم کرنے پر آسٹریلوی عدالت نے چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔
عدالتی کارروائی کے دوران کوئنز لینڈ کی ماروچیڈور ڈسٹرکٹ کورٹ کو بتایا گیا کہ سلیٹر نے 2023 کے آخر میں ایک خاتون پر تشدد کیا، اور وہ طویل عرصے سے شراب نوشی کے مسائل کا شکار رہے ہیں، جس کے باعث بحالی کا عمل بھی مشکل رہا۔
سزا کے باوجود سلیٹر پہلے ہی ایک سال سے زائد عرصہ جیل میں گزار چکے ہیں، جسے سزا کا حصہ شمار کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سلیٹر نے اپنے کیریئر میں 74 ٹیسٹ اور 42 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…4 گھنٹے پہلےریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…5 دن پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…6 دن پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلے
ضرور دیکھیں
داسو ہائیڈروپاور منصوبہ 2027 تک بجلی کی فراہمی شروع کرے گا
خیبر پختونخوا کے اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا داسو ہائیڈروپاور منصوبہ 2027 میں بجلی پیدا کرنا…38 منٹس پہلےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…4 گھنٹے پہلےپاکستان اور چین کا میڈیا تعاون، سمعی و بصری معاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک…5 گھنٹے پہلےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی…6 گھنٹے پہلے
INNOVATION
پاکستان میں پہلی مقامی ریبیز ویکسین تیار
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پاکستان میں پہلی بار…14 منٹس agoداسو ہائیڈروپاور منصوبہ 2027 تک بجلی کی فراہمی شروع کرے گا
خیبر پختونخوا کے اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر…38 منٹس agoجاپان میں کرائے پر دادی اماں کی منفرد سروس متعارف
جاپان میں "OK Grandma" کے نام سے ایک انوکھی سروس…1 گھنٹہ agoپہلگام حملہ: منوج سنہا کے اعتراف نے مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
بھارت میں مودی حکومت کا پہلگام فالس فلیگ آپریشن بے…1 گھنٹہ ago